lunes, 20 de julio de 2015

مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ( جھوٹ ۸… مرزے کو دیکھنے کی تمام پیغمبروں کی خواہش)

مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ( جھوٹ ۸… مرزے کو دیکھنے کی تمام پیغمبروں کی خواہش)

’’اے عزیزو! تم نے وہ وقت پایا ہے جس کی بشارت تمام نبیوں نے دی ہے اور اس شخص (مرزاقادیانی) کو تم نے دیکھ لیا ہے۔ جس کے دیکھنے کے لئے بہت سے پیغمبروں نے بھی خواہش کی تھی۔‘‘
(اربعین نمبر۴ ص۱۳، خزائن ج۱۷ ص۴۴۲)
ابوعبیدہ: ہمالیہ سے بڑھ کر جھوٹ ہے۔ اگر ثبوت ہو تو پیش کرو۔ چلو ایک ہی نبی کی خواہش کا ثبوت قرآن اور حدیث سے پیش کرو۔

No hay comentarios:

Publicar un comentario