ہمارے دلائل کی فولادی طاقت کا رازمیں اس رسالے میں بحمداﷲ دلائل وہی دوں گا جو علماء اسلام کا معمول بہا ہیں۔ کیونکہ میں فخریہ عرض کرتا ہوں کہ میں انہیں علمبرداران اسلام کا ریزہ چین ہوں۔ مگر میرے دلائل کا لباس اور مزہ رنگ اور کشش بالکل مختلف ہوگا۔ یعنی تمام کے تمام دلائل قادیانیوں کے مسلمہ عقائد واصولوں پر مبنی ہوں گے۔
No hay comentarios:
Publicar un comentario